"کمیونسٹ پارٹی" کی طرف سے پورے
سندھ میں آٹے کی قلت اور مہنگائی کے
خلاف مظاہروں کا سلسلہ مسلسل جاری
ہ-----------------------------------------------ہ
کراچی (19.01.2022) آج شام 05 بجے کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل کامریڈ امداد قاضی، سندھ کے سیکریٹری کامریڈ اقبال، انجمن جمہوریت پسند خواتین کی سربراہ کامریڈ کلثوم جمال، سندھ ہاری کمیٹی کے سیکریٹری جنرل کامریڈ ڈامرومل و کراچی کے ساتھیوں کی قیادت میں چاکیواڑا 08 چوک سے بلوچ چوک تک پرشگاف نعروں کی گونج میں ریلی نکالی گئی.
پاپولر لیفٹ الائنس کی جانب سے 22 جنوری بروز اتوار 02 بجے ریگل چوک سے پریس کلب کراچی تک مہنگائی کے خلاف نکلنے والی ریلی میں بھرپور شرکت کیلئے پمفلیٹس (دعوت نامے) تقسیم کئے گئے.
0 Comments