Ticker

6/recent/ticker-posts

سرکاری ملازمین کا اپنے جائز مطالبات کے لے احتجاج

- سرکاری ملازمین جو اپنے جائز مطالبات لیکر عیاش و مافیہ حکمران ٹولے کے سامنے پرامن احتجاج کرنے اسلام آباد آئے ھیں، ان پر لاٹھیاں برسانے آنسوں گیس کی شیلنگ کرنے کی کمیونسٹ پارٹی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

امداد قاضی
سیکریٹری جنرل
کمیونسٹ پارٹی آ ف پاکستان





Post a Comment

0 Comments