پاکستان کے ممتاز ترقی پسند صحافی، کالم نگار ، انسانی ، شہری اور اقلیتوں کے حقوق کی جدوجہد کے علمنردار کامریڈ آئی اے رحمان اب ہمارے ساتھ نہیں ر ہے۔
صرف کمٹمنٹ ہی ایک اوسط انسان کو ایک اعلیٰ
صفت انسان سے نمایاں کرتی ہے۔ انسانی حقوق سے آپ کی کمٹمنٹ مثالی تھی ۔آئی اے رحمان صاحب کی ہر عمر کے لوگوں میں مقبولیت تھی جس کی وجہ ان کی شائستگی، وضع داری اور پیار بھری طبعیت تھی - وہ سادہ اور جادوئی کشش کے انسان تھے _کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی صوبائی کمیٹی پنجاب کامریڈ آئی اے رحمان کو خراج عقیدت اور سرخ سلام پیش کرتی ہے۔ ان کی روح کو ابدی سکون نصیب ہو
0 Comments