کامریڈ حسن عسکری کی جدوجہد کو سرخ سلام۔ انہوں نے پوری زندگی محنت کشوں کی زندگی بدلنے کے لئے استحصالی نظام کے خلاف جدوجہد کی ۔ انکے انتقال سے سندہ خاص طور پر سانگھڑ ایک بہادر اور نڈر ساتھی سے محروم ہو گیا ہے۔ کامریڈ حسن عسکری کے انتقال سے ان کی پارٹی کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر پورا بایاں بازو ایک اھم رھنما سے محروم ہو گیا ہے۔ ھم ان کے خاندان ، انکے ساتہیوں سے ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
امداد قاضی ۔
سیکریٹری جنرل۔
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان
0 Comments