Ticker

6/recent/ticker-posts

کوئٹہ میں گورنمنٹ ملازمین کے احتجاجی مظاہرے

:- کوئٹہ بلوچستان

 صوبائی حکومت کے سیکڑوں ملازمین نے 29 مارچ سے کوئٹہ میں سول سیکرٹریٹ کے قریب احتجاجی مظاہرے اور رکاوٹیں کھڑی کیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک حکام تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کو منظور نہیں کرتی ۔ یہ احتجاج آنے والے دنوں میں بھی جاری رہ سکتے ہیں ۔ 

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی صوبائی کمیٹی بلوچستان کے رکن منیر احمد رند ۔ شیرمحمد لونی ۔ کامریڈ نوشاد علی آور کامریڈ طارق گورنمنٹ ملازمین کے احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوے اور ان کے مطالبات کی حمایت کی



 

Post a Comment

0 Comments