Ticker

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ

 راولپنڈی- اسلام آباد ، 27 جون بروز اتوار شام 4 بجے بمقام اسلام آباد پریس کلب متحدہ عوامی موومنٹ کے زیر آہتمام پی ٹی آِئی / ایم ایف بجٹ اور بحریہ ٹاون / ڈی ایچ اے کی قبضہ گیریت کے خلاف ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا 

:مظاہرے سے مندرجہ زیل اسپیکرز نے خطاب کیا

کامریڈ چنگیز ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئن ، کامریڈ حفیظ چوہدری کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان ، کامرڈ ستار / کامریڈ جمیل پاکستان نیشنل پارٹی ، کامریڈ کامران خان پاکستان مزدور کسان پارٹی , کامریڈ عاصم سجاد - کامریڈ عمار عوامی ورکرز پارٹی , کامریڈ عصمت / کامریڈ طوبی وومن ڈیموکریٹک فرنٹ , کامریڈ مشتاق پاکستان انقلابی پارٹی , کامریڈ شوکت چوہدری پاکستان مزدور محاذ , کامریڈ مدثر محنت کش تحریک محاذ ، کامریڈ فوزیہ شاہد فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ، کامریڈ آصف ریولشنری سٹوڈنٹس فرنٹ , کامریڈ منہاج پروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن ، کامریڈ فرخ نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن -   کامریڈ بشیر کنویبر متحدہ عوامی موومنٹ پروگرام 
کے ماڈرییٹر تھے۔




Post a Comment

0 Comments