Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور میں اساتذہ کا احتجاجی دھرنا

 أج مورخہ ۱۵ جولائی لاہور میں پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کا سول سیکرٹریٹ کے سامنے دوسرے دن بھی احتجاجی دھرنا جاری رہا۔ احتچاج میں پنجاب بھر کے ہائیر سکینڈری سکولز کے اساتذہ کرام اور نان ٹیچنگ سٹاف نے حصہ لیا اور اپنے مطالبات منوانے کے لئے تقاریر کیں اور نعرے لگائے - 

 کمیونسٹ پارٹی أف پاکستان کی ڈسٹرکٹ کمیٹی لاہور پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کے درینہ مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے اور پنجاب گورنمنٹ سے مطالبہ کرتی ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے، ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن اور تنخواہ کے ساتھ میڈیکل الاونس سمیت تمام مطالبات منظور کیے جائیں۔




 

Post a Comment

0 Comments