Ticker

6/recent/ticker-posts

کیوبا میں امریکی سامراج کے خلاف مظاہرے

امریکی سامراج کی کیوبا کے عوام پر لگائی گیئ معاشی پابنذیاں انسانی تاریخ کی طویل ترین پابندیاں ہین۔ ان پابنذیوں کے خلاف اقوام متحدہ میں قراردار منظور کی گیئ مگر امریکہ نے اس قراردار کو ویٹو کرکے ماننے سے انکار کر رکھا ھے۔ 

کیوبا کے لاکھوں عوام سڑکوں پر نکل أئے ہیں اور امریکی سامراج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی أف پاکستان کیوبا کی عوام کےساتھ  اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ امریکی پابندیوں کے خلاف منظور شدہ قرارداد پر عمل درأمد کروائے ۔

0


Post a Comment

0 Comments