ڈاکٹر عبدالحی بلوچ کے انتقال سے بلوچستان ایک محنتی و جفاکش سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ہے ۔ ڈاکٹر نے طالب علم لیڈر کی حیثیت سے بی ایس او میں کام کا آغاز کیا اور مستقل مزاجی سے پوری زندگی اسی راستے پر گامزن رہے جس کا انتخاب انہوں نے طالب علمی کے زمانے میں کیا تہا ۔ انہوں نے پوری زندگی انتہائی سادگی اور مستقل مزاجی سے عوام کے حقوق ، جمہوری آزادیوں اور بلوچستان کے قومی حقوق کے لئے جدوجہد میں گزاری ۔ وہ نچلے طبقے سے ابہرے ہوئے سیاستدان تہے ۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان ان کے خاندان و ان کے چاہنے والوں سے تعذیت اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔
امداد قاضی
سیکریٹری جنرل
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان
0 Comments