بر صغیر میں انگریز سامراجیت سے آزادی اور محنت کشوں کا راج قائم کرکے ہر قسم کے استحصال سے پاک معاشرہ قائم کرنے کی جدوجہد کے ہیرو کامریڈ بھگت سنگھ اس کے ساتھیوں سکھ دیو اور راج گرو کی شہادت کے دن پر انہیں سرخ سلام ۔ آج کا دن اس عزم کو دہرانے کا دن ہے کہ جب تک یہ مقاصد حاصل نہیں ہوتے اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے جب تک قومیں آزاد نہیں ہوتیں ھر قسم کے استحصال کا خاتمہ نہیں ہوتا یہ جدوجہد جاری رہیگی ۔ اس کے لیئے کامریڈ بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کی طرح ہر قسم کی قربانی کے لیئے تیار رہنا چاہئیے ۔
امداد قاضی
سیکریٹری جنرل
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان
0 Comments