کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان عورتوں کے عالمی دن پر پاکستان کی محنت کش خواتین کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے جو مشکل
حالات کے باوجود اپنے معاشی، سماجی اور سیاسی حقوق کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں۔
عورتوں کے عالمی دن کو پہلی بار کمیونسٹ انٹرنیشنل میں محنت کش عورتوں کی کانفرنس منعقدہ 1910 میں جرمنی کی کمیونسٹ پارٹی کی نمائندہ کامریڈ کلارا زیتکن کی قراردار کے نتیجے میں منظور کیا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اقوام
متحدہ نے " محنت کش" کا لفظ نکال کر اسے 8 مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا
0 Comments