کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان اور سندھ ہاری کمیٹی نے ڈوکری ضلع لاڑکانہ میں کارکنوں کی تعلیم و تربیت کے لئے تربیتی سکول کا اہتمام کیا - شرکاء کو کسانوں میں کام کرنے کے طریقے، کسان جدوجہد کا سیاست سے تعلق ، تنظیم کاری کی ضرورت، قانونی اور غیر قانونی جدوجہد جیے موضوعات پر لیکچر دیئے گئے۔
0 Comments