Sind Hari (Peasant) Committee condemned the assassination attempt on comrade Jan Muhammad Rustamani, the leader of Sindh Hari Committee - Nawabshah District. The protesters demanded SSP Nawabshah to register a FIR within the B Section police station and immediately arrest the culprits involved in the attack otherwise Sindh Hari Committee will take the path of protest in whole Sindh.
سندھ ھاری کمیٹی نے کامریڈ جان محمد رستمانی، رہنماء سندھ ھاری کمیٹی ضلع نوابشاه، پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے. مظاھرین نے ایس ایس پی نوابشاه سے پرزور مطالبہ کیا کہ بی سیکشن تھانے کی حدود میں اس حملے کی فوری ایف آئی آر درج کر کے حملے میں ملوث مجرموں کو فی الفور گرفتار کیا جائے بصورت دیگر سندھ ھاریی کمیٹی سندھ بھر میں احتجاج کا راستہ اختیار کرے گی
0 Comments