Ticker

6/recent/ticker-posts

کامریڈ اقبال علوی اب ہم میں نہیں رہے

ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے بانی ممبر اور پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کے ابتدائی دور کے رھنما کامریڈ اقبال علوی کے انتقال سے تحریک اپنے ایک بے باک اور کمیٹیڈ ساتھی سے محروم ھوگئی ہے۔ وہ ترقی پسند اور ادبی کام کے لئے کراچی میں بغیر کسی تنظیمی فرق کے سب کے ساتھ بہتر تعلقات رکھتے تھے۔ارتقا جیسے ادارے اور انجمن ترقی پسند مصنفین کراچی کے لئے ان کی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ پاکستان میں سوشلسٹ انقلاب کے لئے ان کی خواہشات اور کوششوں کے لئے عملی جدوجہد پر پارٹی انہیں سرخ سلام پیش کرتی ہے ۔

امداد قاضی۔

سیکرٹری جنرل

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان۔




Post a Comment

0 Comments