ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس فیڈریشن اور ڈیموکریٹک یوتھ فرنٹ کے زیر اہتمام اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آج مورخہ 21 مئی کو ریگل چوک سے کراچی پریس کلب تک ایک شاندار ریلی نکالی گئی - نوجوانوں ، طالب علموں اور امن پسند شہریوں کی بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کرکے نہتے فلسطینیوں کےساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا
0 Comments