گذشتہ روز پیرو میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں بائیں بازو کے امیدوار اور فری پیرو پارٹی سے تعلق رکھنے والے پیدرو کاستیلو کامیاب ہوئے جن کے مدمقابل امریکی حمایت یافتہ اور سابق صدر کی بیٹی کائکو فیوجیموری کو زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ یادرہے کہ کاستیلو کو کمیونسٹ پارٹی پیرو اور دوسرے بائیں بازو کی قوتوں کی حمایت حاصل تھی جبکہ دوسری طرف سابق صدر کی بیٹی کو امریکی سامراج اور سی آئی کے گماشتہ گروپ سپورٹ کررہا تھا بظاہر یہ جیت اینٹی سامراج اور پوری دنیا بائیں بازو کی سوچ کی جیت ، پیرو کی سامراج مخالف عوام کی جیت ہے جس سے ترقی پسند اور جمہوریت پسند لہر کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف سامراجیت اور اس کے گماشتہ گروپ کو سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے ۔ اس سے خطے میں دیگر اینٹی سامراج تحریکوں کی حوصلہ افزائی ہوگی
علی عمران کاہلوں
آرگنائزر پنجاب
ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس فیڈریشن
0 Comments