Ticker

6/recent/ticker-posts

بلوچستان میں کامریڈ نزیر عباسی کی برسی منائی گئی

کوئٹہ 9 اگست2021

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی صوبائی کمیٹی بلوچستان نے نزیر عباسی شہید کی 41 ویں برسی کے موقع پر ایک شاندار تقریب بلوچستان ایگریکلچر ایکٹینشن یونین کوئٹہ کے آفس ہال میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے شرکاء سے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے صوبائی سیکریٹری کامریڑ پروفیسر نیک محمد کاکڑ، کامریڈ اسلم بنگلزئی  نوشاد ہزارہ ،  ڈی ایس ایف کے سابقہ راہنما کامریڈ سید اختر شاہ ، ایگریکلچر یونین کے جنرل سیکریٹری ماما سلام نے خطاب کرتے ہوئے نزیر عباسی شہید کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب کے اختتام پر نزیر عباسی کا راستہ - ہمارا راستہ کے نعرے لگائے گئے۔


 




Post a Comment

0 Comments