:جامشورو 9 اگست 2021
کمیونسٹ پارٹی أف پاکستان سندہ نے کامریڈ نزیر عباسی شہید کی 41 ویں برسی کے موقع پر جامشورو پریس کلب میں ایک شاندار تقریب منعقد ۔ تقریب کی صدارت پارثی کے سیکرٹری جنرل کامریڈ امداد قاضی نے کی اور مہمان خصوصی نزیر عباسی کے ساتھی کامریڈ محمد خان سولنگی تھے۔
تقریب سے پارٹی کے راہنماوں نے اپنی تقریریوں میں نزیر عباسی کی سوشلسٹ انقلاب کے لئے جدوجہد، ان کی عوام دوست شخصیت اور اپنے ادرش کے لئے جان قربان کر دینے کے عظیم عمل پر روشنی ڈالی اور انہں سرخ سلام پیش کیا
تقریب کے أخر میں میوزیکل کنسرٹ اور کامیڈی پروگرام پیش کیا گیا۔
0 Comments