اسلام أباد 11 اگست ,2021
متحدہ عوامی موومنٹ میں شامل تمام جماعتوں اور تنظیموں نے مہنگائی اقلیتوں پر ظلم اور ہائبرڈ جمہوریت کے خلاف احتجاجی ریلی جو لیاقت باغ سے فوارہ چوک راولپنڈی تک نکالی گئی میں شرکت کی تمام کامریڈز کو سرخ سلام
ڈاکٹر حفیظ
نمائندہ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان
راہنما متحدہ عوامی موومنٹ
راولپنڈی۔ اسلام آباد
0 Comments