چودہ اگست 2021 کو لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں یوم باکستان کے موقع پر سینکڑوں اوباش مردوں نےایک خاتون پر حملہ کیا ، اس کے کپڑے پھاڑے اور اسے ہوا میں پھینکتے رہے۔ زدوکوب کے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ متاثرہ عورت لاہور میں ٹک ٹاکر ہے۔
صوبائی کمیٹی پنجاب ، کمیونسٹ پارٹی أف پاکستان قماش مردوں کی اس شرمناک حرکت کی سخت الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ انہیں جلد از جلد پکڑ کر کڑی سے کڑی سزا دی جاۓ۔
0 Comments