Ticker

6/recent/ticker-posts

زیارت کے دھرنے میں کمیونسٹ پارٹی کے وفد کی شرکت

دھرنے میں کامریڈ امداد قاضی کی شرکت

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

بلوچستان (02.09.2021) بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم کے قریب شہید ہونے والے تین لیویز اہلکاروں: رسالدار میجر شہید میر زمان خان کاکڑ، نائب رسالدار شہید مدثر حسین کاکڑ و سپاہی زین اللہ خان کاکڑ کی شہادت کے خلاف لواحقین اور قبائلی عمائدین کی جانب سے ضلع پشین کی حدود بمقام زیارت خانوزئی کراس نیشنل ھائی وے پر گذشتہ 08 دنون سے جاری دھرنے میں لواحقین و قبائلی عمائدین سے اظھار افسوس و یکجہتی کیلئے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل کامریڈ امداد قاضی، بلوچستان صوبائی کمیٹی CPP کے سیکریٹری پروفیسر نیک محمد کاکڑ، سندھ ھاری کامیٹی کے جنرل سیکریٹری کامریڈ ڈامرومل و صوبائی کمیٹی کے میمبر کامریڈ طارق اعوان نے شرکت کی.

کامریڈ امداد قاضی و پروفیسر نیک محمد کاکڑ نے خطاب کیا


.

.

Post a Comment

0 Comments