Ticker

6/recent/ticker-posts

کامریڈ ڈاکٹر حفیظ کو سرخ سلام

 کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی پنجاب صوبائی کمیٹی کے میمبر کامریڈ ڈاکٹر حفیظ الرحمان کا تعزیتی اجلاس حیدرآباد پارٹی کی طرف سے حیدرآباد کے جڑواں صنعتی شہر کوٹری کی خدا کی بستی میں منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں  کامریڈ امداد قاضی، سیکرٹری جنرل کمیونسٹ پارٹی أف پاکستان، کامریڈ اقبال، سیکرٹری صوبائی کمیٹی سندھ و دیگر راہنماؤں نے شرکت کی۔ مقررین نے کامریڈ  کی زندگی ان کی طویل جدوجہد پر روشنی ڈالی ۔ان کی پارٹی و مزدور طبقے کے ساتھ وفاداری اور ملک میں سوشلسٹ انقلاب برپا کر کے نظام کو تبدیل کرنے کے پختہ عزم پر روشنی ڈالی گئی ۔




Post a Comment

0 Comments