نوابشاہ: (16.01.2022) آج کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان اور سندھ ہاری کمیٹی کی جانب سے یوریا کھاد کی کمی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے نعرے لگائے کہ سندھ میں یوریا کھاد کی قلت دور کریں، فوجی بجٹ کم کریں اور مہنگائی ختم کریں۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی اور ہاری رہنماؤں نے کہا نہ صرف زراعت تباہ ہوگی اور کسانوں کی خراب معاشی حالت اور زراعت کی بگڑتی صورت حال اشیائے خوردونوش کی شدید قلت بھوک اور افلاس میں أضافے کا باعث بنے گی۔
0 Comments