آج سے 74 سال پہلے آج کے دن پاکستانی جنرل کی قیادت میں قبائلی لشکر اور فوجیوں کی طرف سے ریاست جموں و کشمیر پر حملے ، ان کی عزتوں کی پامالی ، ایک آزاد ریاست پر انڈیا اور پاکستان کا قبضہ تاریخی المیہ ہے ۔ یہ تاریخی المیہ ابھی جاری ہے ۔آئے دن دونوں طرف کی ریاستوں کے حکمرانوں کی طرف سے نئے اقدامات کے نتیجے میں جموں و کشمیر کی ریاستوں کے اختیارات محدود ہوتے جا رہے ہیں ۔ ہم جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے حق خود اختیاری کی بھر پور حمایت کرتے ہیں ۔
امدا قاضی
کنوینر پاپولر لیفٹ الائینس و
سیکریٹری جنرل۔سی پی پی
0 Comments