آج کے دن (ایرانی جنتری کے بموجب22 اسفند سال 1350) فاشسٹ رضا شاہ پہلوی کی خوں آشام سپاہ کےہاتھوں
سازمان چریکهای فدائی خلق ایران (فدائین خلق) کے کمیونسٹ گوریلوں کامریڈ علی رضا نابدل، کامریڈ مناف فلکی تبریزی، کامریڈ اکبر موید، کامریڈ اصغر عرب هریسی ، کامریڈ محمد تقی زاده چراغی، کامریڈ جعفر اردبیل چی، کامریڈ بحیی امین نیا، کامریڈ حسن سرکاری اورکامریڈ علی نقی آرش جامِ شہارت نوش فرما گئے تھے۔
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان ان انقلابی شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرتی ہے۔ جنھوں نے اپنی آخری سانسوں تک خطے میں امریکی سرمایہ داریت، سامراجیت کے "بچہ ء مرغی" فاشسٹ پہلوی رژیم کے خلاف طبقاتی مبارزہ جاری رکھا اور اپنی جوانیاں اشتراکیت کے اعلیٰ آدرش پر، ایران سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں اور مظلوم قوموں کے عزمِ آزادی پر وار دی
0 Comments