Ticker

6/recent/ticker-posts

نوشین کاظمی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے

 Democratic Students Federation Karachi held a Protest demonstration in front of Karachi Press Club, against the alleged murder of Chandka Medical College's student Nosheen Kazmi.

Addressing the protest, the participants said that the responsibility for the alleged murder of Nosheen Kazmi lies with the college administration. VC, Registrar and Hostel Warden should be removed from their posts immediately and a transparent investigation should be carried out into this murder. It may be recalled that there have been incidents in the past where female students have been killed in hostels and it has been common practice to paint them as suicides and to put pressure on the family members of the victims.

Democratic Students Federation demands that the murderers of Nosheen Kazmi must be brought to justice by preventing more such incidents in the future and making educational institutions safe for students.  

 

ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی یونٹ نے چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ نوشین کاظمی کے مبینہ قتل کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ نوشین کاظمی کے مبینہ قتل کی ذمہ داری کالج انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔  وی سی، رجسٹرار اور ہاسٹل وارڈن کو ان کے عہدوں سے فوری ہٹایا جائے اور اس قتل کی شفاف تحقیقات کروائی جائیں۔  یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایسے واقعات ہوتے رہے ہیں جن میں طالبات کو ہاسٹلز میں قتل کیا گیا اور انہیں خودکشی کا رنگ دینا اور مقتولین کے لواحقین پر دباؤ ڈالنا معمول رہا ہے۔

ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن مطالبہ کرتی ہے کہ نوشین کاظمی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور مستقبل میں ایسے مزید واقعات کی روک تھام کی جائے اور تعلیمی اداروں کو طلباء کے لیے محفوظ بنایا جائے۔



Post a Comment

0 Comments