Ticker

6/recent/ticker-posts

اسکول اساتذہ کا احتجاج جاری

 لاہور - متعدد اسکول اساتذہ نے اپنی سروسز کو غیر مشروط ریگولرائز کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں اتوار کے روز وزیر اعلی ہاؤس کے باہر اپنا احتجاج جاری رکھا۔ 

احتجاج کرنے والے اساتذہ صوبہ بھر میں 11،000 س زائد سیکنڈری اسکول ایجوکیٹرز (ایس ایس ای) اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز (اے ای او) کی سروسز کو غیر مشروط طور پر باقاعدہ بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ان کی سروسز کو پنجاب پبلک سروس کمیشن سے نہیں جوڑنا چاہئے۔

 پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کے وفد سے ملاقات کی اور اس معاملے کو متعلقہ اتھارٹیزسےحل ک انےکی یقین دہانی کرائی  ہے۔

 -کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی صوبائی کمیٹی (پنجاب) سکول اساتذہ کے مطالبے کی حمائیت کرتی ہے



Post a Comment

0 Comments