Ticker

6/recent/ticker-posts

کامریڈ سلیم راز کو خراج عقیدت

 پروفیسر منظور حسین رکن مرکزی کمیٹی کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی قیادت میں پارٹی کے وفد نے  گاؤں سکڑ ضلعہ چارسدہ میں کامریڈ سلیم راز کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی ۔ وفد نے کمیونسٹ پارٹی اور ترقی پسند ادبی تحریک کے لئے ان کی خدمات پر انہیں پارٹی کی طرف سے خراج تحسین( ٹربیوٹ) پیش کیا ۔



Post a Comment

0 Comments