Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ

 آج کے دن 5 جولائی 1977  کو جنرل ضیاء نے وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت کو ختم کرکے مارشل لاء نافذ کر دیا۔

عالمی سامراج اور عرب بادشاہوں کی پشت پناہی سے مذھبی بنیاد پرست اصلاحات کے ذریعے سیاست کو پراگندا کر کے ملک کی سماجی اور ثقافتی ھئیت کو تبدیل کر دیا۔
جس کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہےہیں۔
اس ملک کے عوام آج بھی ضیاء کی باطل روح کے سیاہ سائے میں سانسیں لے رہے ہیں۔ 

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان ملک کے محنت کش عوام اور نوجوانوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اپنی تباہیوں اور تاریک مستقبل کی وجوہات 5 جولائی 1977 میں ڈھونڈیں، صحیح سیاسی راستے کا تعین 
کریں اور انقلابی جدوجہد کی طرف بڑھی



Post a Comment

0 Comments